|
سولہواں
ایمبریو ٹرانسفر بچہ 18مارچ 2012کوایل۔ای۔ایس
جہانگیر﴿سی۔آر۔سی﴾
میں پیدا ہوا۔
-------------------
میلہ موسم بہار زرعی یونیورسٹی فیصل آباد 13تا 17
مارچ 2012کو منعقد ہوا۔جس میں ساہیوال نسل کی گائیوں
نے بل ترتیب 33.170،25.075،24.920کلوگرام دودھ دے کر
پہلی دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ان تمام
گائیوں کا تعلق سردار محمد آفتاب احمد خان وٹو کے
فارم بمقام جہانگیر آباد ضلع خانیوال سے ہے۔ اور یہ
تمام گائیں آر سی سی ایس سی سے رجسٹر ڈشدہ ہیں اور
ریڈ گولڈ کلب سے تعلق رکھتی ہیں۔ پہلی پوزیشن حاصل
کرنے والی گائے نے ساہیوال گائے میں عالمی ریکارڈ
قائم کیا ہے ۔
-------------- |